کیا 2026 میں بِٹ کوائن کریش کرے گا؟
یہ سوال آج ہر crypto investor کے ذہن میں ہے۔
تاریخ گواہ ہے کہ بِٹ کوائن ہمیشہ cycles میں چلتا ہے — تیزی کے بعد correction، اور correction کے بعد نئی recovery۔
2026 کے حوالے سے:
اگر مارکیٹ میں over-leverage بڑھا global economic pressure آیا
یا بڑے اداروں نے profit booking شروع کی تو temporary crash یا strong correction ممکن ہے۔
لیکن یاد رکھیں:
ہر crash، بِٹ کوائن کے لیے اختتام نہیں بلکہ نیا آغاز ثابت ہوا ہے۔
جو لوگ panic میں بیچ دیتے ہیں، وہی بعد میں پچھتاتے ہیں۔
اصل سوال یہ نہیں کہ
“کیا کریش ہوگا؟”
اصل سوال یہ ہے کہ
“کیا آپ اس کے لیے تیار ہیں؟”
ماہانہ ٹائم فریم پر کسی بھی سائیکل میں اصلاح (کریکشن) کبھی بھی اس کے نچلے درجے (باٹم) تک پہنچ کر واپس نہیں مڑی، لیکن موجودہ سائیکل میں ایسا ہونے کا امکان ہے۔
اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر موجودہ سائیکل ستمبر 2024 میں اکاون ہزار (51,000) ڈالر سے شروع ہوا تھا تو قیمت دوبارہ اسی سطح تک آ سکتی ہے۔
اس کے بعد بِٹ کوائن کا اگلا سائیکل ممکنہ طور پر اب تک کا سب سے تیز ترین سائیکل ہوگا، جس میں قیمت تیزی سے بڑھتے ہوئے دو لاکھ ڈالر تک جا سکتی ہے۔
اس طرح بِٹ کوائن کا سپر سائیکل جو 2009 میں شروع ہوا تھا، 2026 میں مکمل ہوگا۔
لیکن اس کے بعد سپر سائیکل کی اصلاح پچاس ہزار ڈالر سے نیچے بھی جا سکتی ہے۔
پہلا سپر سائیکل اور اس کی اصلاح مکمل ہونے کے بعد،
دوسرا سپر سائیکل دو لاکھ ڈالر سے اوپر شروع ہو کر پانچ لاکھ ڈالر تک جا سکتا ہے۔
اب یہاں بہت سے لوگ یہ کہہ سکتے ہیں کہ ایسی پیش گوئی ممکن نہیں،
لیکن حقیقت یہ ہے کہ بِٹ کوائن کے الگورتھم کو سمجھنے کے بعد ایسی پیش گوئی کرنا کافی آسان ہو جاتا ہے۔
بِٹ کوائن کے الگورتھم کو تفصیل سے سمجھنے کے لیے
آپ TBES کی ڈیمو کلاس جوائن کر سکتے ہیں۔
Leave a reply
Bitcoin Is Going Down but the Real Panic Hasn’t Started Yet

Leave Your Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *